ادریشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ادریشیا
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt7476874  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اَدْرِیْشیا (جس کے لفظی معنی ان دیکھا ہیں) ایک غیر فکشن بھارتی ٹیلی ویژن سیریز ہے۔ اسے ایپیک چینل پر نشر کیا گیا۔[1] یہ شو بھارت کی حقیقی زندگی کے جاں باز جاسوسوں کی زندگی، ان کے واقعات اور کارناموں پر مبنی ہے۔ اس شو کا آغاز 21 نومبر 2014ء سے کیا گیا اور اس کے تیرہ ایپی سوڈ نشر کیے گئے تھے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Adrishya featuring Mr. Ajit Doval only on EPIC channel"۔ Times of India۔ 8 جنوری 2015۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جولائی 2015 
  2. "EPIC Channel: Republic Day Special with Adrishya Marathon"۔ starblockbuster.com۔ 20 جنوری 2015۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جولائی 2015