مندرجات کا رخ کریں

استادالعلماء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

استادالعلماء ایسے عالم فرد کو کہا جاتا ہے جس کے شاگردان بھی علما ہوں اور پھر وہ بھی دیگر افراد کی تعلیم و تربیت کریں اور شاگردوں کو اسی علم سے آراستہ کریں۔