الحاج سعید ہاشمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

”لم یات نظیرک فی نظر،مثل تو نہ شد پیدا جاناں“ شہرہ آفاق نعت پڑھ کے عالمی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے عاشق رسول ﷺ معروف نعت خواں

وفات[ترمیم]

لیاقت نیشنل اسپتال میں زیرعلاج رہے، انھیں دل اور گردوں کا عارضہ لاحق تھا۔ 3 مارچ 2021ء کو وفات پاگئے ،