امام بخش پہلوان
امام بخش پہلوان | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1883ء |
تاریخ وفات | سنہ 1977ء (93–94 سال) |
شہریت | برطانوی ہند |
اولاد | بھولو پہلوان |
عملی زندگی | |
پیشہ | پہلوان ، پیشہ ور پہلوان [1][2] |
کھیل | شوقیہ پہلوانی ، پیشہ ورانہ کشتی |
درستی - ترمیم |
امام بخش پہلوان، (رستم ہند) رستم زمان گاماں پہلوان کے چھوٹے بھائی، پہلوانوں کے مشہور کشمیری خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
انھوں نے لاہور میں کالیا پہلوان اور الہ آباد میں حسین بخش ملتانی جیسے مشہور پہلوانوں کو پچھاڑا اور برصغیر کے طول و عرض میں کئی تاریخی کشتیوں میں کامیابی حاصل کی۔ ان کے بیٹے بھولو پہلوان، اسلم اکرم اور گوگا پہلوان اپنی خاندانی روایت کے امین ہیں اور دیسی کشتی کے علاوہ فری سٹائل کشتیوں میں بھی ہندوستان اور دوسرے ملکوں کے پہلوانوں کو نیچا دکھا چکے ہیں۔