امریکی ریاستوں اور علاقوں کی فہرست بلحاظ تارکین وطن آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ امریکی ریاستوں اور علاقوں کی فہرست بلحاظ تارکین وطن آبادی (انگریزی: List of U.S. states and territories by immigrant population) کی فہرست ہے۔ تارکین وطن کی آبادی کو "غیر ملکی پیدا ہونے والے" کے طور پر بیان کیا گیا ہے، جس کا مطلب ہے "کوئی بھی شخص جو پیدائش کے وقت امریکی شہری نہیں ہے۔" [1]

غیر ملک میں پیدا ہونے والی آبادی[ترمیم]

غیر ملکی پیدا ہونے والی آبادی کے لحاظ سے امریکی ریاستیں (2018)
ریاست غیر ملکی پیدا ہونے والی کل آبادی[2] غیر ملکی پیدا ہونے والی آبادی (%)
 الاباما 162,567 3.4
 الاسکا 60,784 8.2
 ایریزونا 960,275 13.4
 آرکنساس 143,709 4.8
 کیلیفورنیا 10,625,980 26.9
 کولوراڈو 539,514 9.5
 کنیکٹیکٹ 520,262 14.61
 ڈیلاویئر 91,230 9.21
 واشنگٹن ڈی سی 97,846 13.9
 فلوریڈا 4,475,431 21.0
 جارجیا (امریکی ریاست) 1,064,073 10.1
 ہوائی 266,147 18.7
 ایڈاہو 105,228 6.0
 الینوائے 1,791,313 14.1
 انڈیانا 354,348 5.3
 آئیووا 175,137 5.5
 کنساس 209,362 7.2
 کینٹکی 169,346 3.8
 لوویزیانا 195,027 4.2
 میئن 47,418 3.5
 میری لینڈ 915,191 15.1
 میساچوسٹس 1,198,148 17.4
 مشی گن 695,217 7.0
 مینیسوٹا 484,192 8.6
 مسیسپی 70,860 2.4
 مسوری 258,390 4.2
 مونٹانا 23,366 2.2
 نیبراسکا 138,953 7.2
 نیواڈا 587,686 19.4
 نیو ہیمپشائر 83,002 6.1
 نیو جرسی 2,033,292 22.8
 نیو میکسیکو 198,522 9.5
 نیویارک 4,447,165 22.8
 شمالی کیرولائنا 824,177 7.9
 شمالی ڈکوٹا 35,824 4.7
 اوہائیو 555,583 4.8
 اوکلاہوما 236,882 6.0
 اوریگون 432,410 10.3
 پنسلوانیا 922,585 7.2
 روڈ آئلینڈ 139,063 13.2
 جنوبی کیرولائنا 256,765 5.1
 جنوبی ڈکوٹا 35,175 4.0
 ٹینیسی 348,562 5.1
 ٹیکساس 4,928,025 17.2
 یوٹاہ 271,222 8.6
 ورمونٹ 30,813 4.9
 ورجینیا 1,065,076 12.5
 ریاست واشنگٹن 1,104,850 14.7
 مغربی ورجینیا 27,605 1.5
 وسکونسن 297,928 5.1
 وائیومنگ 17,528 3.0

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "About Foreign Born" 
  2. Nativity in the United States Table B05012