انور صابری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عالم ،دانشور ،مجاہد آزادی، کارکن مجلس احرار الاسلام، خطیب، اپنی شاعری میں مستانہ روی اور صوفیانہ رنگ کے لیے معروف شاعر

پیدائش[ترمیم]

انورؔ صابری ، نام رونق علی شاہ علامہ، انورؔ تخلص۔ 10 مئی 1901ء کو پاک پتن میں پیدا ہوئے۔ دیوبند ، ضلع سہارنپور ان کا آبائی علاقہ تھا۔[1]

شاعری[ترمیم]

جیب حسن وحشی دیوبندی سے تلمذ حاصل تھا۔

تصانیف[ترمیم]

  • ساقی نامہ (مجموعہ کلام)
  • جانے پہچانے اور وہ جنہیں کوئی نہیں جانتا

وفات[ترمیم]

13 اگست 1985ء کو دیوبند میں انتقال کر گئے۔ [2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.rekhta.org/poets/anwar-sabri/profile?lang=ur
  2. بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:361
  3. https://www.rekhta.org/poets/anwar-sabri/profile?lang=ur