اکبر لیاقت علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لیاقت علی خان کے فرزند

پیدائش[ترمیم]

ان کی پیدائش 1941ء کو دہلی میں ہوئی

تعلیم[ترمیم]

1947ء تک ابتدائی تعلیم دہلی میں حاصل کی، پھر کراچی میں ایک نجی اسکول میں زیر تعلیم رہے۔ اکبر لیاقت مل ہل اسکول انگلینڈ، کنگز کالج لندن سے فارغ التحصیل تھے،۔

عملی زندگی[ترمیم]

کنگز کالج لندن سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ کراچی واپس آنے کے بعد، انھوں نے ایک بڑی تجارتی کمپنی چلائی اور اس کے علاوہ کئی سالوں سے ایئر لائنز اور ٹریول کے ساتھ ساتھ دیگر کاروبار میں بھی شامل رہے۔

1977ء کے عام انتخابات میں مرحوم پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر لیاقت آباد کے حلقے سے قومی اسمبلی کے امیدوار تھے لیکن پاکستان قومی اتحاد کے امیدوار پروفیسر عبد الغفور احمد مرحوم کے ہاتھوں شکست کھا گئے تھے،

وفات[ترمیم]

30 نومبر 2022ء کو کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج 81 سال کی عمر میں وفات پا گئے ،[1][2] مرحوم گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے ،

حوالہ جات[ترمیم]