اینٹیگوا و باربوڈا کے پیرش اور تابع علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اینٹیگوا و باربوڈا

یہ اینٹیگوا و باربوڈا کے پیرش اور تابع علاقہ جات (Parishes and dependencies of Antigua and Barbuda) ہے۔ اینٹیگوا و باربوڈا قوم اینٹیگوا جو مزید چھ پیرش اور اور توابع علاقہ جات باربوڈا اور ریدوندا پر مشتمل ہے۔


Map of the parishes of Antigua
شمار پیرش یا
تابع
دار الحکومت رقبہ
کلومیٹر²
آبادی
مردم شماری 2011
1 سینٹ جارج پگوٹس 24.41 7,496
2 سینٹ جان سینٹ جونز 66.96 49,225
3 سینٹ میری بولینڈز 63.55 7,067
4 سینٹ پال فالماوتھ 45.27 7,979
5 سینٹ پیٹر پارہیم 32.37 5,269
6 سینٹ فلپ کارلائل 40.67 3,125
  باربوڈا کوڈرنگٹن 160.58 1,638
  ریدوندا قابل اطلاق نہیں 1.50 0
  اینٹیگوا و باربوڈا سینٹ جونز 435.31 76,886

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]