باسل انتھونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باسل انتھونی
ذاتی معلومات
مکمل نامکنگنیج ایڈمنڈ باسل انتھونی
پیدائش11 اگست 1937(1937-08-11)
وٹالا، سری لنکا
وفات16 اپریل 2014(2014-40-16) (عمر  76 سال)
پرتھ، آسٹریلیا
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1983)
ایک روزہ امپائر2 (1982–1983)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 جولائی 2013ء

کنگنیج ایڈمنڈ باسل انتھونی (پیدائش: 11 اگست 1937ء)|(انتقال: 16 اپریل 2014ء) سری لنکا کے کرکٹ امپائر تھے۔ [1] وہ 1983ء میں ایک ٹیسٹ میچ اور 1982ء اور 1983ء کے درمیان [2] ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھڑے رہے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 16 اپریل 2014ء کو پرتھ، آسٹریلیا میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Basil Anthony"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2014 
  2. "Former SL umpire Basil Anthony dies aged 76"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2014