بستی ملوک
بستی ملوک | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
تقسیم اعلیٰ | ضلع ملتان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 29°51′16″N 71°32′10″E / 29.854444444444°N 71.536111111111°E |
رقبہ | |
بلندی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1183162 |
درستی - ترمیم |
بستی ملوک، ملتان (انگریزی: Basti Malook, Multan) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔
تفصیلات[ترمیم]
بستی ملوک ملتان کے مشہور مقامات میں سے ایک مقام ہے۔ ضلع ملتان کے جنوب میں واقع اہم تجارتی مرکز بھی ہے۔
بستی ملوک کے اہم تجارتی مراکز میں الرحمان شاپنگ سنٹر اور مدینہ مارکیٹ شامل ہیں۔ یہ شہراسکولوں کے لحاظ سے بہت مشہور ہے۔
اہم تعلیمی ادارے[ترمیم]
اس چھوٹے سے شہر میں 25 سے زائد اسکول ہیں۔ بستی ملوک کے مشہور اسکولوں میں عکراش ماڈل اسکول ، ابن قاسم اسکول اینڈ کالج، فورٹ کیڈٹ اسکول اینڈ کالج، مجاہد ماڈل اسکول، دی ایجو کیٹرز، پی ایف اسکول، المعراج پبلک اسکول، دار ارقم، السراج اسکول اینڈ کالج، گورنمنٹ بوائز سکینڈری اسکول،عدنان افتخار پبلک اسکول، آکسفورڈ پائلٹ سکینڈری اسکول اور طاہر پبلک اسکول ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "صفحہ بستی ملوک في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2024ء
اہم شخصیات
ڈاکٹر اعجاز تنویر (فوکل پرسن فیڈریل فلڈ کمیشن)
ڈاکٹر ظفر اقبال (سینئر سائنٹسٹ)
|
|