بیافو گلیشیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیافو گلیشیرقراقرم کے پہاڑوں میں واقع 63 کلومیٹر لمبا گلیشیر [[نگر گلگت بلتستان]] میں واقع ہے۔ یہ. [[ہسپر گلیشیر ]] سے ملتی ہے جو ہسپر نگر میں واقع ہے قطبین کے بعد یہ تیسرا بڑا گلیشیر ہے۔
یہ علاقہ مارخور، برفانی چیتا اوربھورے ریچھکے لیے مشہور ہے۔۔۔

بیافو گلیشیر

نگار خانہ[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔