تبادلۂ خیال:بگٹی بلوچ قبیلہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بگٹی قبیلے کو بڑے عرصے تک نواب اکبر بگٹی لیڈ کرتا رہا جنرل مشرف کے ساتھ اکبر بگٹی کے بگڑتے تعلقات کی وجہ سے بگٹی قوم کو بے شمار نقصانات اُٹھانا پڑے 2005 کو جب نواب اکبر بگٹی کو شہید کیا گیا تو سوئی اور ڈیرہ بگٹی کے حالات بہت خراب ہوئے حالات کنٹرول سے باہر ہوچکے تھے سوئی کے شہر تحصیل بازار میں آئے روز بم پھٹتے اور بے دریخ انسانی جانوں کا ضیاہ ہوتا لوگ کلمہ پڑھ کر بازار جاتے رات کو مغرب سے پہلے بازاریں بند ہوتی۔2005 سے 2009 تک سوئی اور ڈیرہ بگٹی کے عوام ہنگاموں میں الجھ کر رہے گئے آخر کار پاک آرمی اور ایف سی کی بے پناہ کوششیں رنگ لائی اور بگٹی قبیلہ جموریت کی طرف بڑھنے لگا بچھے پڑھنے کے لیے باہر نکلنے لگے 2013 کے انتخابات میں بگٹی قبیلے نے دل وجان سے شرکت کی جموریت بحال ہوگیا ہڑتالیں اور بغاوتیں ختم ہوگئ 2015 بگٹی عوام کے لیے کامیابیوں کا سال تھا نئے سڑک بننے لگے سوئی میں پہلی بار ٹیلی نار کا ٹاور لگا اور سگنل بحال ہوگئے 3G/4G کا نظام آگیا رات کو بازاریں کھلنے لگئی اور سوئی میں پہلا سٹیڈیم کا افتدا کیا گیا۔