تبادلۂ خیال:جلال الدین سرخ پوش بخاری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شجرہ سے متعلق[ترمیم]

السلام علیکم۔۔۔

اللہ پاک آپ لوگوں کام میں علم میں ایمان میں برکت عطاء فرمائے اور آپ کی ٹیم کو مزید ایسے عمور جو بالخصوص اک عام انسان کہ لئے ممکنات میں نہیں ھوتے ہیں ان میں مزید آسانیاں پیدا کرنے والا بنائے۔۔۔ آمین۔۔۔

اک ناقص سا مشورہ ھے میرا کیونکہ میں بھی اسی جڑ کی اک شاخ کا پتہ ھوں تو مینے یہ سوچا کہ آجکل دنیا میں ہمارے جو بھی نسبت کی وجہ سے ہمارے ہیں پر شجرہ نا ھونے کیوجہ سے ہم سے دور ہیں تو آپ لوگ آج کی تاریخ سے کسی بھی ایسی ہستی جو جو اسی درخت کی شاخ ھوں انکا شجرہ نسب بھی یہاں لگا دیں تاکے وہ اپنے بڑوں کے لحاظ سے خود کو بھی شامل کرسکےاور اس طرح پوری دنیا میں تمام بکھرے ھوئے پتے اس درخت سل کے اس پوری دنیا میں پھیلادیں اور ہم سب جان سکیں ہماری آل اولادیں جان سکیں اور ہم سب ایک ھوجائیں۔۔۔۔

جزاک اللہ خیرا۔۔۔ اک عاجز بندہ طالب دعا پیر سیدزبیر شاہ ہاشمی قریشی۔۔۔۔

39.34.153.244 07:01، 18 نومبر 2023ء (م ع و)