تبادلۂ خیال:شاعری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مضمون کا نام اردو شاعري هونا چاهئے

یہ مضمون اردو نظمی ادب کو ظاہر کرتا ہے، اس لیے اس کان اردو نظمی ادب بھی رکھا جاسکتا ہے۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07, 28 جنوری 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے شاعری پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:54، 4 ستمبر 2021ء (م ع و)

شاعری کی اصل تعریف[ترمیم]

سمجھا   نہیں   ھوں   نشانہ  کیا   ھے @ادب کی اصل روح

عشق      مجازی      زنانہ     کیا    ھے

عشق   حقیقی    نہیں     سمجھ  پایا

نہ   معلوم   ب ادا    عاشقانہ   کیا ھے

دھکےبھی کھائےبہت دکھ بھی جھیلے

نہ   معلوم    الم   شاعرانہ    کیا   ھے

تخیل    بھی    سارا     خیالی     پلاؤ

تخیل   کا   بتلا    ٹھکانہ      کیا    ھے

خوشی اور غم ھے  خدا کی طرف سے

تیری   شاعری   شکوہ   یانہ   کیا   ھے

شاعری   تو   ھے   اک   خدا  داد بورثہ

سمجھ   لے  حمد   کا   ترانہ   کیا  ھے@ادب کی اصل روح[1] ادب کی اصل روح (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:27، 30 اپریل 2023ء (م ع و)

حصہ دوم ۔ شاعری کی تعریف[ترمیم]

شاعری کی اصل تعریف

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ھم مسلمانوں کے ہاں کسی بھی علم کو پرکھنے کے لیے حتمی کسوٹی کتاب وسنت ھے۔ شعراء نے اپنے اپنے نظریات کے مطابق شاعری کی تعریف کی ھے، لیکن اس کی بھی اصل تعریف قرآن پاک ھی سے ملے گی ۔ آئیں دیکھیں اللہ رب العزت نے سورہ شعراء کی آیت نمبر 125،124اور126میں کس انداز سے شاعری کی تعریف کی ھے۔ چنانچہ ارشاد ھوتا ھے:-

     والشعراءيتبعهم الغاوٗن. الم ترانهم فى كل واديهيمون. وانهم يقولون مالايفعلون.

    ”اورشاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں۔ کیا تو نے نہیں دیکھا وہ ھروادی میں سرماتے پھرتے ہیں۔ اور کہتے وہ ہیں جو کرتے نہیں۔“

   اگرشاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں تو اس سے واضح ھے کہ شاعروں کی شاعری گمراھی پر مشتمل ھے۔اورشاعری نام گمراھی کاھے۔ مزید اللہ رب العزت نے سورہ یٰۤسۤ کی آیت نمبر69میں فرمایا ھے:-

وماعلمنٰه الشعر وما ينبى له

    ”اورھم نے انہیں شعر نہیں سکھایا اور نہ ھی ان کے(شان) شایان تھا۔“

   یعنی اللہ رب العزت نے یہ واضح کردیا ھے کہ شاعری میرے نبی ﷺ کےشان شایان نہیں ھے۔ اس سے یہ بات واضح ھے کہ اگرشاعری اتنی اچھی چیز ھوتی تو اللہ تعالیٰ اپنے نبیﷺکوشاعرکہتے۔

     ایک جانب تو اللہ رب العزت شاعری کی بہت بڑی مذمت کی ھےاوردوسری جانب اللہ رب العزت نے سورہ کوثر کو موزون ومقفّٰی نازل کیااورحسان ابن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کوشاعرِرسولﷺکہاگیا۔ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلﷺ کی مدح و توصیف میں لکھتے ہیں کہ:-

      احسن منك لم ترٰى قط عينٌ

      افضل  منك  لم   تلد   النساء

      خلقت   مبرأً  من   كل   عيب

       كأن    خلقت     كما     تشاء

      یعنی”آپ ﷺ سےحسین کسی آنکھ نے دیکھا ھی نہیں۔ آپ ﷺ سے افضل کسی ماں نے جناھی نہیں۔ آپ ﷺ ہرقسم کے عیب سے پاک ہیں۔ گویاکہ اللہ نے آپﷺ آپﷺ مرضی سے بنایا ھے۔

      پھر! رسول اللہﷺ کا شاعری کوپسندفرمانابھی حدیثوں سے ثابت ھے۔مزیدبرآں، میں نے خود سابقہ اڈیشن کی مڈل حصہ کی عربی کی کتابوں سے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قصیدہ پڑھا ھے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:-

      رضينا  قسة  الجبار فينا

      لنا  علم  و  للجهال   مالٗ

      ان المال يفنٰى عن قرىب

      ان  العلم  يبقٰى  لا  يزالٗ

      یعنی”ھم اللہ کی تقسیم پر خوش ہیں کہ ھمارے لئے علم ھے اور جہلوں کے لیے مال ھے۔ مال عنقریب ھی فناھوجائےگا۔ علم باقی رہ جائے گا،اس پر زوال نہیں آئے گا۔“

     اس سے پتہ چلتا ھے کہ وہ شاعری جوعین کتاب وسنت کے مطابق ھووہ درست ھے اور جوشاعری کتاب وسنت سے ٹکرائے وہ گمراھی ھے۔لیکن ھمارے شاعروں کے پاس مبالغہ آرائی اورتغزَّل شاعری کے سواکچھ نہیں۔اورمولاناالطاف حسین حالی کے نزدیک جس قوم میں اصطلاحات کی ضرورت ھو اس قوم میں تغزل شاعری بگاڑ پیدا کرتی ھے۔اورڈاکٹرعلامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ

مولانا الطاف حسین حالی کی شاعری سے متاثر ھوئے اور آپ نے تغزِّل شاعری کو خیرآباد کہہ دیا۔

         اس سے پتہ چلتا ھے کہ شاعری عین کتاب وسنت کے مطابق نظریات و تصورات کےمنظوم ومربوط اورمقفّٰی ھونےکانام ھےورنہ شاعری گمراھی کانام ھے۔

                       وماتوفیقی الاباللہ

                             واللہ اعلم باالصواب@حصہ دوم شاعری کی تعریف۔ ادب کیا ھے ؟ ادب کی اصل روح (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:58، 1 مئی 2023ء (م ع و)

حصہ سوم۔ شاعری کی اصل تعریف بحوالہ قرآن[ترمیم]

@حصہ سوم شاعری کی اصل تعریف بحوالہ قرآن ادب کی اصل روح (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:02، 1 مئی 2023ء (م ع و)

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا حال[ترمیم]

لکھا مل کے دو  بندوں نے ھے  مقالہ

ھواان  سے بس ایک ھی ڈگری  والا

نئے  نام  کا  اب   کریں   یاد   حوالہ

جماعت  ایک تعلیم  اعلیٰ کی  اعلی

انگلش میں  موسوم   ادارہ    ھمارا

ھے”ہائر ایجوکیشن کمیشن“یہ ادارہ

محمد لطیف اور  ورک  ذات  کا  تھا

مخالف  وہ  اسلامی  ھر بات کا تھا

ناظم  تھا  وہ  اس  ادارے  کا لوگو!

مخالف  تھا  اسلام  ھمارے کا لوگو!

عثمان  علی  عیسانی کی  سربراہی

تھا کرتا ورک کی بہت خیر  خواھی

نہ جانے لکھا  تھا  وہ کسی نے مقالہ

سندوالا ان میں تھابس ناظم  اعلیٰ@[2]

کریں  ورک و عیسائی  اب   تعارف

تھےدینی مدارس کےدونوں مخالف

نہ  تھے  مانتے  دینی اسناد  دونوں

رہتے تھےاس میں بہت شاد دونوں

دیکھو!   تعلیمی   مقام   اب  ھمارا

یہ   اعلیٰ    تعلیمی    ادارہ    ھمارا@ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا حال ادب کی اصل روح (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:49، 1 مئی 2023ء (م ع و)

طالب علمی دور کی یادگار نظم[ترمیم]

@ ادب کی اصل روح (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:51، 6 مئی 2023ء (م ع و)

طالب علمی دور کی یادگار نظم[ترمیم]

[3] ادب کی اصل روح (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:09، 6 مئی 2023ء (م ع و)