تبادلۂ خیال:لوئی التھیوز

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مشورہ[ترمیم]

محترم ڈاکٹر صاحب اگر آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہیں تو، ان چند گزارشات پر عمل کرنے کی کوشش کریں،

  • کسی بھی عنوان پر لکھنے سے پہلے آپ اس ربط پر جا کر اردو ویکی پیڈیا پر لکھنے کے چند بنیادی اصول دیکھ لیں، کیونکہ آپ اچھا لکھ سکتے ہیں، مگر آپ کےتخلیق شدہ مضامیں میں بعض عنوانات پر پہلے سے ہی ایک مضمون ہوتا ہے، جس وجہ سے آپ کی محنت ضائع ہوتی ہے۔ آپ لکھنے سے پہلے تلاش میں وہ لفظ اور اس کے ایک دو متبادل الفاظ لکھ کر تلاش کر لیں، کہ کوئی مواد اس موضوع پر ہے یا نہیں۔دوسرا آپ کے مضامیں کے اندر سرخیاں، تصاویر، وغیرہ نہیں ہوتے، اور آخر پر زمرے۔ اس کے لیے آپ اس معاونت:فہرست ربط پر جاہیں۔ اور آپ ہر مضمون کے آخر پر اپنا نام لکھ دیتے ہیں، اس کی ضرورت نہیں ہوتی، آپ کھاتہ کھول لیں، تو آپ کا لکھا ہوا ہر مضمون ہمیشہ آپ کے نام سے ہی اردو ویکی پر محفوظ رئے گا۔ ایک اور بات آپ اپنے کلیدی تختہ (کی بورڈ) پر ھ اور ہ کو الگ الگ شناخت کریں، آپ صرف ھ استعمال کرتے ہیں، اور ہر جگہ ھے، ھو، ھی لکھتے ہیں، اس کی جگہ آپ ہ استعمال کریں تا کہ ہے، ہو، ہی لکھا نظر آئے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:12, 21 اگست 2014 (م ع و)