تبادلۂ خیال:10 جنوری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حوالہ کیسے دیں؟[ترمیم]

میں حفیظ ہوشیار پوری کے بارے میں دس جنوری میں ان کی وفات کا اندراج کر کے کم از کم ایک حوالہ دینا چاہ رہی تھی لیکن سمجھ نہیں آ رہی۔

حوالہ درج ذیل ہے۔

https://www.rekhta.org/poets/hafeez-hoshiarpuri/profile?lang=ur یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:25، 10 جنوری 2024ء (م ع و)

YesY تکمیل - حوالہ شامل کر دیا گیا ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:33، 10 جنوری 2024ء (م ع و)