تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی املائی منشور
Appearance
اس مضمون کے مقدمہ کے آخری پیراگراف سے اختلاف کرتے ہوئے عرض ہے کہ یہ مضمون منشور ہے نہ سفارشات اس کی زبان منشور والی بنائیں نہ سفارشات والی، اس کے علاوہ عرض ہے کہ اس میں ویکی رائے کا آخر میں خانہ (کالم) ہونا چاہئے تاکہ جس سفارش میں ویکیپیڈیا اردو کی اپنی انفرادی رائے یا سفارش ہو وہ لکھی جائے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:36, 24 دسمبر 2015 (م ع و)