مندرجات کا رخ کریں

تنور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تنوار (تنور، تومر، تور، طور) ایک گرجر قبیلے کاخاندان ہے۔

یہ خاندان چندر بنسی یادو سے پانڈوال قبیلہ کی ایک شاخ ہے ۔ اندرپست جو ویران پڑا تھا اسے اننگ پال تنوار نے آباد کیا تھا ۔ اس خاندان کا سب سے مشہور راجا اننگ پال تھا جس نے دہلی کی بنیاد رکھی اس خاندان کا آخری راجا بھی اننگ پال تھا ، جس کا کوئی بیٹا نہیں تھا ۔ اس لیے اس نے اپنے نواسے پڑتھوی راج چوہان کو تخت پر بیٹھایا تھا ۔ پر;180;تھوی راج چوہان نے محمد غوری سے شکست کھائی تھی۔ ان میں سے کچھ خود کو راجپوت بھی کہتے ہیں ۔