جارج پیری (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج پیری
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1962)
ماخذ: Cricinfo، 7 جون 2019ء

جارج پیری (پیدائش: 12 دسمبر 1908ء) | (انتقال: 26 اکتوبر 1979ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے ۔ [1] وہ 1962ء میں 2ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 26 اکتوبر 1979ء کو جوہانسبرگ، ٹرانسوال میں 70 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "George Parry"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2019 
  2. "G. Parry"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2013