جسارت خیالی
جسارت خیالی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | منظور حسین | |
قلمی نام | جسارت خیالی | |
تخلص | جسارت | |
ولادت | 1954ء تھیم آباد | |
ابتدا | لیہ، پاکستان | |
وفات | لیہ (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | لا زماں سے زماں تک | |
تصنیف آخر | سطوت حرف | |
معروف تصانیف | لا زماں سے زماں تک ، شعاع ِ فردا ، سطوت حرف ،تذکرہ شعرا تونسہ شریف، اقبال سوکڑی فن اور شخصیت | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
جسارت خیالی ایک ادیب اور انسان دوست شاعر ہیں۔
نام[ترمیم]
قلمی نام جسارت خیالی، ان کا مکمل نام منظور حسین ہے۔
پیدائش[ترمیم]
جسارت خیالی کی پیدائش 1954ء میں تھیم آباد،پہاڑ پور لیّہ (پنجاب)، پاکستان میں ہوئی۔
والد کا نام[ترمیم]
والد کا نام اللہ بخش جو محکمہ ریونیو میں ملازم تھے۔
تصانیف و تالیف[ترمیم]
- لا زماں سے زماں تک
- شعاع ِ فردا (شاعری)
- سطوت حرف
- تذکرہ شعرا تونسہ شریف
- اقبال سوکڑی فن اور شخصیت
نمونہ کلام[ترمیم]
- جس روز سے اخلاق کا نکلا ہے جنازہ
- سچ کی کوئی انسان گواہی نہیں دیتا
ادارت[ترمیم]
ہر سمت ماہی "نیا قدم" لیہ[1]