جمہوریہ کیلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امریکی مصنف او ہنری نے اپنی کتاب میں بنانا رپبلک کی اصطلاح استعمال کی

جمہوریہ کیلا یا بنانا رپبلک (banana republic) علم سیاسیات میں سیاسی طور پر غیر مستحکم ملک کے لیے ایک اصطلاح ہے، جس کی معیشت بڑی حد تک ایک محدود وسائل کی مصنوعات کی برآمد پر انحصار کرتی ہے۔