جنید اکرم بٹ
پروفیسر جنید اکرم بٹ، سہیل احمد کے بڑے بھائی تھے، ان کے والد ڈاکٹر فقیر محمد فقیر بابائے پنجابی معروف پنجابی ادیب تھے،
وفات[ترمیم]
پروفیسر محمد جنید اکرم 13 اپریل 2021ء کو انتقال فرما گئے، ان کی نماز جنازہ A بلاک والی مسجد ماڈل ٹاؤن لاہور میں 14 اپریل 2021ء کو بعد از نماز ظہر سوا ایک بجے ادا کی گئی،