جواد داؤد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جواد داؤد (پیدائش :9 مئی 1982ء کوئٹہ ، بلوچستان ، پاکستان ) ایک پاکستانی کینیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے جو اس وقت کینیڈا کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیل رہے ہیں۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jawad Dawood at Cricinfo