حماد بن ابی سلیمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حماد بن ابی سلیمان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوفہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 737ء (36–37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوفہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کوفہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاد ابراہیم بن یزید النخعی ،  عامر بن شراحیل شعبی ،  انس بن مالک   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد ابو حنیفہ ،  سلیمان بن مہران الاعمش ،  سفیان ثوری   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فقیہ ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فقہ ،  علم حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حماد بن ابی سلیمان رحمہ اللہ علیہ(وفات: 120ھ) آپ کوفہ کے ایک فقیہ ، عالم اور محدث تھے۔آپ امام ابو حنیفہ النعمان کے شیخ اور استاد ہیں،۔ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ علیہ اپنی وفات تک تقریباً اٹھارہ سال یا اس سے زیادہ عرصے تک ان کے ساتھ رہے۔ آپ کا شمار کوفہ کے تابعین فقہا میں ہوتا ہے۔آپ نے ابراہیم النخعی رحمہ اللہ علیہ سے فقہ کی تعلیم حاصل کی ۔[1]

وفات[ترمیم]

آپ کی وفات تقریباً 120ھ/737ء میں ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]