مندرجات کا رخ کریں

خلیفہ بن عدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلیفہ بن عدی
معلومات شخصیت

خلیفہ بن عدی غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب خليفہ بن عدی بن عمرو بن مالك بن عامر بن فہيرة بن عامر بن بياضة المعلى الانصاری البياضی ہے۔[1]
  • غزوہ بدر اورغزوہ احد سمیت تمام غزوات میں شامل تھےجنگ صفین میں علی المرتضی کے ساتھ تھے[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. الاصابہ فی تمیز الصحابہ