خوبصورت گاؤں، خوبصورت شعلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خوبصورت گاؤں، خوبصورت شعلہ
Pretty Village, Pretty Flame
ڈی وی ڈی غلاف
ہدایت کارسرجان دراگویویچ
پروڈیوسردراگان بلیوگرلیچ
Goran Bjelogrlić
Milko Josifov
Nikola Kojo
تحریرVanja Bulić
سرجان دراگویویچ
Biljana Maksić
نکولا پیاکوویچ
ستارے
  • Dragan Bjelogrlić
  • Nikola Kojo
  • Bata Živojinovć
  • Zoran Cvijanović
  • Milorad Mandić
موسیقیAleksandar Habić
Laza Ristovski
سنیماگرافیDušan Joksimović
ایڈیٹرPetar Marković
پروڈکشن
کمپنی
تاریخ نمائش
  • مئی 1996ء (1996ء-05)
دورانیہ
115 منٹ
ملکسربیا و مونٹینیگرو
زبانسربیائی
انگریزی

خوبصورت گاؤں، خوبصورت شعلہ ((سربیائی: Лепа села лепо горе)‏; انگریزی: Pretty Village, Pretty Flame) سرجان دراگویویچ کی ہداہت کاری میں بننے والی ایک سربیائی فلم ہے۔ یہ دو دوستوں میلان (دراگان بلیوگرلیچ) اور خلیل (نکولا پیاکوویچ) کی کہانی ہے، جس میں دو دوست تنازع میں مخالف جماعتوں میں جانے سے دشمن بن جاتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]