داماد (عثمانی لقب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہانِ ایران، ترکی، قفقاز، برصغیر و افغانستان اور اشرافیہ کے مراتب
A sultan's turban helmet
بادشاہ / شہنشاہ
پادشاہ
شاہ / شہنشاہ
سلطان
سلطانہ
شاہی شہزادہ
مرزا
شاہ / شہزادہ
سلطان زادہ
اشرافیہ
بیگ
میرزا
نواب
وزیر
پاشا
شرفا کا شہزادہ
صاحب زادہ
بیگ زادہ
نوابزادہ
شاہی خاندان
داماد (عثمانی لقب)
حکومتی
لالا
آغا
اتابک
خزانے دار

داماد (ترکی زبان: damat؛ ماخذ فارسی: داماد‎) سرکاری عثمانی لقب تھا اور ان مردوں کو دیا جاتا تھا جو عثمانی خاندان کی کسی شہزادی سے شادی کرتے تھے۔

ذیل میں عثمانی خاندان کے دامادوں کی فہرست ہے۔