مندرجات کا رخ کریں

دریائے وارونا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے وارونا

دریائے وارونا (Varuna River) دریائے گنگا کا ایک اہم معاون ہے۔ دریائے وارونا بھدوہی کے قریب سے نکلتا ہے اور تقریبا 100 کلومیٹر مشرق سے جنوب مشرق میں بہتے ہوئے وارانسی کے مقام پر دریائے گنگا میں ملتا ہے۔ وارانسی کا نام دریائے وارونا اور دریائے اسی کے ناموں سے مل کر بنا ہے۔