لندن دیوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دیوار لندن سے رجوع مکرر)
لوندینیوم

لندن دیوار یا دیوار لندن (انگریزی: London Wall) رومیوں کی دریائے ٹیمز پر ان کی اہم بندرگاہ شہر لوندینیوم کے گرد بنائی ہوئی ایک فصیل تھی جو موجودہ دور میں لندن، انگلستان کا حصہ ہے۔ یہ دیوار اٹھارہویں صدی تک موجود رہی۔

حوالہ جات[ترمیم]