رابرٹ کوچ
رابرٹ کوچ | |
---|---|
(جرمنی میں: Robert Heinrich Hermann Koch)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Robert Heinrich Hermann Koch)[1] |
پیدائش | 11 دسمبر 1843ء [2][3][4][5][6][7][8] |
وفات | 27 مئی 1910ء (67 سال)[2][3][5][6][7][9][10] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | جرمن سلطنت |
رکن | رائل سوسائٹی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [11]، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | شاہی محکمۂ صحت، برلن، جامعہ برلن |
مادر علمی | جامعہ گوٹنجن |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر [12] |
ڈاکٹری مشیر | جارج مایسنر[13] |
استاذ | Friedrich Gustav Jakob Henle Karl Ewald Hasse Rudolf Virchow |
ڈاکٹری طلبہ | امیل وون بیرنگ |
تلمیذ خاص | جوہنس فائبگر |
پیشہ | ماہر حیاتیات ، طبیب ، موجد ، فوٹوگرافر ، استاد جامعہ ، کیمیادان ، فوجی معالج |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [14][15] |
شعبۂ عمل | خرد حیاتیات |
ملازمت | جامعہ ہومبولت |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71 |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1905)[16][17] برلن کی اعزازی شہریت آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس |
|
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
رَوبرٹ کوخ (انھیں بعض لوگ رَوبرٹ کوچ بھی کہتے ہیں، جو غلط ہے کہ جرمن زبان میں'ch' کو'خ' پڑھا جاتا ہے۔) ایک جرمن طبیب و جرثومیات کے بانیان میں سے تھے۔ انھوں نے کہا کہ بیکٹیریا بیماریوں کا سبب بنتے ہیں جیسے تپ دق، دست وغیرہ ان کے چار نکات کے مفروضہ ہائے برائے وجوہات بیماری کو آج بھی بڑے قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ https://www.britannica.com/biography/Robert-Koch
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118564064 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120265460 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ CTHS person ID: https://cths.fr/an/savant.php?id=117269 — بنام: Robert Koch — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Robert-Koch — بنام: Robert Koch — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w69c7n8h — بنام: Robert Koch — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/94169435 — بنام: Robert Koch — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://data.nobelprize.org/page/laureate/297 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2018 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ بنام: Robert Koch — Luminous-Lint ID: http://www.luminous-lint.com/app/photographer/Robert__Koch — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Luminous-Lint
- ↑ Whonamedit? doctor ID: http://www.whonamedit.com/doctor.cfm/2987.html — بنام: Heinrich Hermann Robert Koch — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118564064 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اپریل 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ID Tree profile Robert Koch
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120265460 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/279906915
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/medicine/laureates/1905/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=4941
- ↑ "Fellows of the Royal Society"۔ London: Royal Society۔ 16 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- مضامین جن میں جرمنی زبان کا متن شامل ہے
- 1843ء کی پیدائشیں
- 11 دسمبر کی پیدائشیں
- 1910ء کی وفیات
- 27 مئی کی وفیات
- نوبل انعام یافتگان برائے فعلیات و طب
- انیسویں صدی کے جرمن موجدین
- تپ دق
- جرمن اطباء
- جرمن عسکری اطبا
- جرمن ماہرین حیاتیات
- جرمن مؤجدین
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- نوبل انعام یافتہ جرمن شخصیات
- ہیضہ
- جامعہ گوٹنجن کے فضلا