رباب سعیدہ
رباب سعیدہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
رکن پارلیمان | |||||||
مدت منصب 2004سے 2009تک | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 جون 1950ء میرٹھ |
||||||
وفات | 6 فروری 2024ء (74 سال)[1] علی گڑھ |
||||||
شہریت | بھارت | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | سماج وادی پارٹی | ||||||
شریک حیات | وقار احمد شاہ | ||||||
اولاد | یاسر شاہ ،ڈاکٹر الویرہ شاہ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | ایم۔ اے۔، بی۔ ایڈ. | ||||||
مادر علمی | چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
درستی - ترمیم |
رباب سعیدہ بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کی سیاست دان تھیں۔ جو 2004ء سے 2009ء تک صوبہ اترپردیش کے بہرائچ (لوک سبھا حلقہ) کی رکن لوک سبھا رہیں۔
حالات[ترمیم]
آپ کے والد کا نام رضاالحق اور والدہ کا نام نورجہاں تھا۔ .روباب سعیدہ اترپردیش کے سابق کبینیٹ وزیر برائے محنت و روزگار اور بہرائچ اسمبلی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی وقار احمد شاہ کی اہلیہ اور سابق کبینیٹ وزیر اور مٹیرہ اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی یاسر شاہ کی والدہ تھیں۔ آپ شہر بہرائچ تعلیم نسواں کے مشہور مرکز تارا گرلز انٹر کالج کی پرنسپل کے عہدے سے ریٹائر ہوئی تھیں۔[2][3]
سیاسی سفر[ترمیم]
روباب سعیدہ 1995ء سے 2000ء تک صدر ضلع پنچایت بہرائچ ضلع کے عہدے پر فائز رہی۔ 2004ء سے 2009ء میں بہرائچ (لوک سبھا حلقہ) کی رکن لوک سبھا منتخب کرنے کے لیے 14th لوک سبھا رکن صنعت کمیٹی 5 اگست۔ 2007ء رکن کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی 2017ء میں 17ویں اترپردیش اسمبلی الیکشن میں بطور سماج وادی پارٹی امیدوار اپنے شوہر کی سیٹ بہرائچ اسمبلی حلقہ سے الیکشن میں حصہ لیا اور 80777 ووٹ حاصل کیے۔ لیکن تقریبن 6702 ووٹوں سے بی۔ جے۔ پی۔ کی امیدوار انوپما جیسوال سے شکست ہوئی اور نمبر 2 پر رہی۔[4][5][6]
وفات[ترمیم]
رباب سعیدہ کا انتقال 6 فروری 2024ء کو علی گڑھ میں مختصر علالت کے بعد ہوا۔[7]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.facebook.com/share/p/jaYXcCPd2HHr7Ltp/?mibextid=oFDknk
- ↑ "English Releases"۔ pib.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023
- ↑ "Anupama Jaiswal jeevan parichay : अनुपमा जायसवाल ने सपा के दिग्गज उम्मीदार को चटाई थी धूल, इनाम में मिला मंत्री पद"۔ पर्दाफाश (بزبان ہندی)۔ 2021-08-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2017
- ↑ "Parliament Digital Library: Exploring PDL"۔ eparlib.nic.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023
- ↑ "RUBAB SAIDA(Samajwadi Party(SP)):Constituency- Shrawasti(UTTAR PRADESH) - Affidavit Information of Candidate:"۔ myneta.info۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023
- ↑ https://www.jagran.com/uttar-pradesh/bahraich-former-mp-rubab-sayda-passed-away-in-aligarh-23646612.html
بیرونی روابط[ترمیم]
- سرکاری جیونی خاکے میں بھارت کی پارلیمنٹ کے ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ 164.100.47.192 (Error: unknown archive URL)
- ہندی زبان کے حوالوں پر مشتمل صفحات
- 1950ء کی پیدائشیں
- 15 جون کی پیدائشیں
- 2024ء کی وفیات
- 6 فروری کی وفیات
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی مسلم شخصیات
- بہرائچ کی شخصیات
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- سماج وادی پارٹی کے سیاست دان
- ضلع بہرائچ کی شخصیات
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- میرٹھ کی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان
- فروری 2024ء کی وفیات