مندرجات کا رخ کریں

رحمان آباد (چک نمبر 4)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
رحمان آباد (چک نمبر 4)
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع شیخوپورہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

رحمان آباد (چک نمبر 4 آر بی)

انگریزی (RehmanAbad Check No 4R.B)

پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع شیخوپورہ سے 43 کلومیٹر اور تحصیل صفدر آباد سے 18 کلومیٹر کے فاصلہ پر مجود ہے۔ گاؤں میں طلبہ و طالبات کے لیے دو گورنمنٹ ہائی اسکول مجود ہیں۔

قریب ترین مشہور گاؤں میں ساہووالا، مریم آباد اور چادر چک شامل ہے جبکہ قریب تر شہر کا نام خانقاہ ڈوگراں ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]