رضا نقوی واہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رضا نقوی واہی

رضا نقوی واہی (پیدائش سید محمد رضا نقوی) 19 جنوری 1914 - 5 جنوری 2002) [1] ا ہندوستان میں اردو زبان کے ایک شاعر تھے۔ ان کا تخلص واہی تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "KARACHI: Indian poet passes away", Dawn, 11 January 2002.