زعیم قادری
زعیم قادری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 دسمبر 1964ء (60 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
زعیم قادری (ولادت: 25 دسمبر 1964ء) (انگریزی: Zaeem Qadri) پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2008ء سے مئی 2018ء تک پنجاب صوبائی اسمبلی کے ارکان رہ چکے ہیں اور لاہور جمخانہ کلب کے رکن ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1964ء کی پیدائشیں
- 25 دسمبر کی پیدائشیں
- لاہور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان صوبائی اسمبلی (پنجاب)
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- لاہوری شخصیات
- پنجابی شخصیات
- لاہور کے سیاست دان
- پاکستانی وکلا