سرگیس پولس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلیماس جادوگر اندھا ہو گیا، جبکہ سرگیس پولس اپنی تخت پر بیٹھا ہے۔ – رافیل کی مصوری۔

سرگُیس پولس یا سرجیس پولوس ایک رومی صوبیدار تھا۔ یہ شخص صاحبِ تمیز تھا۔ جب پولس اور برنباس اپنے بشارتی سفر پر کپرس کے دار الحکومت پافس کو گئے تو اُس نے خدا کا کلام سننے کی خواہش کی۔[1] جب اُس کی ایک درباری جادوگر ایلیماس نے مخالفت کی تو پولس نے ایک معجزہ کے ذریعہ اُسے اندھا کر دیا۔ اُس وقت سرگیس ساؤل کی تعلیم سے حیران ہوکر ایمان لے آیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اعمال 13–13:4
  2. اعمال 13:12