سلطان رشک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطان رشک
ادیب
پیدائشی نامسلطان احمد
قلمی نامسلطان رشک
تخلصرشک
ولادت1937ء راولپنڈی
ابتداراولپنڈی، پاکستان
وفاتراولپنڈی (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولکاغذ کا گھر
تصنیف آخردریا کی دہلیز
معروف تصانیفکاغذ کا گھر، دریا کی دہلیز
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

سلطان رشک راولپنڈی(پنجاب) , پاکستان کے مشہور ادیب، شاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

قلمی نام سلطان رشک اصل نام سلطان احمد والد کا نام عبد المجید ہے۔ مدیر "نیرنگ خیال" راولپنڈی

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • کاغذ کا گھر
  • دریا کی دہلیز (2002ء)[1]

وفات[ترمیم]

سلطان رشک 5 دسمبر 2023ء کو راولپنڈی میں انتقال فرما گئے ۔ ان کی تدفین راولپنڈی کے جدید قبرستان میں ہوئی ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ماہنامہ "اوراق" لاہور نومبر 1968ء ص 222