سودیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سودیس
(ہندی میں: स्वदेश ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہدایت کار
اداکار شاہ رخ خان [5][6][7][8]
گایتری جوشی [5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ڈراما [1][3]،  رومانوی صنف   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
دورانیہ
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی اللہ رکھا رحمان   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ یو ٹی وی موشن پکچرز ،  نیٹ فلکس   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2004  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v316200  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0367110  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سودیس 2004 میں ریلیز شدہ بھارتی ہندی زبان کی ڈراما فلم ہے، جس کے قلمکار، ہدایتکار اور فلمساز آشوتوش گوواریکر ہیں۔ [9] اس فلم میں شاہ رخ خان، گایتری جوشیاور کشوری بلال نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، جن میں دیا شنکر پانڈے، راجیش وویک اور لیکھ ٹنڈن معاون کرداروں میں اور مکرند دیشپانڈے ایک خاص کردار میں نظر آ رہے ہیں۔ اس فلم میں شاہ رخ کی اداکاری کو ان کے کیریئر کی بہترین پرفارمنس میں شمار کیا جاتا ہے۔ [10]

داد تحسین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
  2. http://stopklatka.pl/film/swades-moj-kraj — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
  3. ^ ا ب http://stopklatka.pl/film/swades-moj-kraj — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
  4. http://stopklatka.pl/film/swades-moj-kraj — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
  5. http://stopklatka.pl/film/swades-moj-kraj — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
  6. http://www.imdb.com/title/tt0367110/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
  7. http://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=60611.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
  8. http://www.filmaffinity.com/es/film129004.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
  9. "Meet Aravinda and Ravi, The Inspiration Behind Shahrukh Khan's Movie 'Swades'"۔ indiatimes.com۔ 17 December 2018 
  10. "Lost in Translation - Part 1/2"۔ Filmfare۔ 8 September 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2012 [مردہ ربط]