سچی حکایات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سچی حکایات، سلطان الواعظین ابوالنور محمد بشیر​ کوٹلی لوہاراں کی کتاب ہے۔
اس کتاب میں قرآن و حدیث اور کئی دوسری مستند کتابوں سے دلچسپ مفید اور سبق آموز سچے واقعات و حکایات جمع کی گئی ہیں اور ہر حکایت کے بعد سبق آموز خلاصہ دیا گیا جبکہ معتبر اور مستند کتابوں کے حوالہ جات بھی ذکر کیے گئے ہیں اور حوالہ جات میں صفحہ نمبر اور باب وغیرہ بھی شامل کیے گئے ہیں اسے فرید بکسٹال اردو بازار لاہور سے 1980ء میں شائع کیا ہے اسے کئی ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سچی حکایات حصہ اول فرید بکسٹان اردو بازار لاہور