مندرجات کا رخ کریں

سیدا شریف (گاؤں)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیدا شریف (گاؤں)
انتظامی تقسیم
قابل ذکر

سیدا شریف ضلع منڈی بہاؤ الدین کا ایک چھوٹا سا گاؤں اور یونین کونسل ہیں۔[1] جو سیال موڈ تا گجرات روڑ پر آباد ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

سیدا قادر آباد سے 5 کلومیٹر شمال کی طرف اور پھالیہ سے 15 کلومیٹر جنوب کی طرف آباد ہے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سیدا شریف"۔ mapcarta (بزبان انگریزی)