سیکرٹری اطلاعات پاکستان
Information Secretary of Pakistan | |
---|---|
جواب دہ | وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان |
تقرر کُننِدہ | وزیراعظم پاکستان |
ویب سائٹ | Ministry of Information |
پاکستان کے انفارمیشن سیکرٹری وزارت اطلاعات، نشریات اور قومی ورثہ کے وفاقی سیکرٹری ہیں۔ پوزیشن ہولڈر باسویں گریڈ کاایک افسرہوتا ہے، جو عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ انفارمیشن سیکرٹری وزارت کی سربراہی کرتا ہے جو سرکاری معلومات، میڈیا گیلریوں، پبلک ڈومین اور حکومت کے غیر درجہ بند غیر سائنسی ڈیٹا کو عوام اور بین الاقوامی برادریوں کو جاری کرنے کی ذمہ دار ہے۔ وفاقی حکومت میں سیکرٹری اطلاعات کا اہم عہدہ ہے۔ [1] [2]
مزید دیکھیے[ترمیم]
- حکومت پاکستان
- وفاقی سیکرٹری
- پاکستان کے سیکرٹری داخلہ
- کیبنٹ سیکرٹری آف پاکستان
- پاکستان کے فنانس سیکرٹری
- پاکستان کے سیکرٹری پٹرولیم
- وزارت اطلاعات، نشریات اور قومی ورثہ
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Gateway to Pakistan"۔ 24 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2018
- ↑ Nokhaiz Sahi (26 July 2016)۔ "Lobbying starts for secretary information post"