شیراز احمد (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیراز احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامشیراز احمد
پیدائشدبئی، متحدہ عرب امارات
بلے بازیدایاں ہاتھ
گیند بازیبائیں ہاتھ کے میڈیم پیس
حیثیتگیند باز
ماخذ: کرک انفو، 8 دسمبر 2021

شیراز احمد ایک اماراتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1][2] دسمبر 2021 میں لنکا پریمیئر لیگ 2021ء کے ڈرافٹ میں انھیں کینڈی واریئرز کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا[3] اور 8 دسمبر 2021 کو اپنا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو کیا۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Shiraz Ahmed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2021 
  2. "Abu Dhabi T10: Shiraz Ahmed doing his best to catch UAE selectors' attention"۔ The National News۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2021 
  3. "Lanka Premier League 2021 – Preview & Squads"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2021 
  4. "7th Match (N), Colombo (RPS), Dec 8 2021, Lanka Premier League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]