صادق خان
جناب محترم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
صادق خان | |||||||
(انگریزی میں: Sadiq Khan) | |||||||
مناصب | |||||||
رکنِ 54ویں برطانوی پارلیمنٹ | |||||||
رکن مدت 5 مئی 2005 – 12 اپریل 2010 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2005ء | ||||||
پارلیمانی مدت | 54ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
وزیر مملکت برائے ذرائع نقل و حمل | |||||||
برسر عہدہ 8 جون 2009 – 11 مئی 2010 |
|||||||
رکن مملکت متحدہ 55 وین پارلیمان | |||||||
رکن مدت 6 مئی 2010 – 30 مارچ 2015 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2010ء | ||||||
پارلیمانی مدت | 55ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
رکن مملکت متحدہ 56 وین پارلیمان | |||||||
رکن مدت 7 مئی 2015 – 9 مئی 2016 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء | ||||||
پارلیمانی مدت | 56ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
میئر لندن [1][2] (3 ) | |||||||
آغاز منصب 9 مئی 2016 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sadiq Aman Khan) | ||||||
پیدائش | 8 اکتوبر 1970ء (54 سال)[3][4][5][6] ٹوٹینگ [7] |
||||||
شہریت | مملکت متحدہ [8][9] | ||||||
مذہب | اہل سنت [10] | ||||||
جماعت | لیبر پارٹی [11] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | لندن میٹروپولیٹن یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان [12][13]، وکیل | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، اردو [14] | ||||||
اعزازات | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
صادق خان (پیدائش: 8 اکتوبر 1970ء) برطانوی لیبر پارٹی کے سیاست دان ہیں۔ ان کا پیشہ وکالت ہے۔ انھیں لندن کے پہلے مسلمان میئر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ صادق خان ایک غریب برطانوی-پاکستانی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک بس ڈرائیور تھے۔ ان کے اجداد تقسیم ہند کے دوران میں بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے پھر لندن چلے گئے اور وہاں قیام پزیر ہوئے۔ صادق خان برطانوی پارلیمان میں ٹوٹنگ علاقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Sadiq Khan officially takes over as London mayor - as it happened — ناشر: دی گارجین — شائع شدہ از: 7 مئی 2016
- ↑ Sadiq Khan — ناشر: میئر لندن
- ↑ http://news.bbc.co.uk/democracylive/hi/representatives/profiles/35774.stm
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sadiq-Khan — بنام: Sadiq Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ UK Parliament ID: https://beta.parliament.uk/people/7JBU8aJx
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030721 — بنام: Sadiq Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.newstatesman.com/politics/uk/2016/03/pugilist-sadiq-khan-s-quest-become-mayor-london
- ↑ Prime Minister's Questions: David Cameron v Ed Miliband — شائع شدہ از: 7 مئی 2014
- ↑ http://www.bbc.co.uk/programmes/b006wqgk/broadcasts/2012/10 — شائع شدہ از: 26 اکتوبر 2012
- ↑ Sadiq Khan Elected as London’s First Muslim Mayor — شائع شدہ از: وال اسٹریٹ جرنل — شائع شدہ از: 6 مئی 2016
- ↑ Democracy Live
- ↑ It is 'squeaky bum time' for Labour, Sadiq Khan admits — شائع شدہ از: روزنامہ ٹیلی گراف — شائع شدہ از: 16 نومبر 2014
- ↑ Khan becomes transport minister — شائع شدہ از: 7 جون 2009
- ↑ ٹویٹ آئی ڈی: https://twitter.com/statuses/396391571366481921
- ↑ https://time.com/collection/most-influential-people-2018/5217530/sadiq-khan/
ویکی ذخائر پر صادق خان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1970ء کی پیدائشیں
- 8 اکتوبر کی پیدائشیں
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- ٹائم 100
- اشتراکی جمہوریت پسند
- انگریز حامی حقوق نسواں
- انگریز مسلمان
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی نژاد انگریز شخصیات
- پاکستانی نژاد انگریز افراد
- پاکستانی نژاد برطانوی سیاست دان
- پاکستانی نژاد برطانوی وکلا
- ستارہ پاکستان وصول کنندگان
- لندن کے میئر
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 2005–10ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 2010–15ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 2015–17ء
- مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان
- مہاجر شخصیات
- نسائیت پسند مسلمان
- نسائیت پسند مرد
- سیاسی رہنماؤں کے ناؤ سانچے