مندرجات کا رخ کریں

صارف:Arunreginald/صفحہ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

منتخب مضومن

مریخ نظام شمسی کا چوتھا سیارہ ہے۔ بہت عرصہ پہلے انسان کا خیال تھا کہ مریخ پر بھی زندگی موجود ہے۔ اس میں بھی ہماری زمین کی طرح فضا موجود ہے اور یہاں پر وادیاں اور برفانی قُطب بھی ہیں، مگر یہاں کی بیرونی سطح صرف بنجر اور ٹوٹھی پھوٹی زمین ہے۔ اس کی فضا گیس کاربن ڈائی اوکسائیڈ سے بھری پڑی ہے۔ یہ وہی گیس ہے جس سے زمین پر پودے سانس لیتے ہیں۔ سیارہ کا قطر زمین کے قطر کا نصف ہے۔ مریخ پرانے زمانوں سے سرخ سیارے کے نام سے مشہور ہے۔ کیونکہ اس کی سطح سرخی مائل ہے۔ آجکل امریکہ اور یورپ کے بیشتر ممالک، مریخ کی سطح پر اُتر کر اس کی تحقیق کرنے والے خلائی جہاز بھیج رہیں ہے۔ امسال 2004 میں امریکہ کے دو خلائی جہاز مریخ کی سطح پر اترے جنہوں نے وہاں کی تاذہ ترین تصاویر اور اسکی مٹی کی مشاہدات زمین کو بھیجیں۔ اس تحقیق کا مقصد مریخ میں پانی اور زندگی کے آثار ڈھونڈنا ہے۔ کیونکہ اکثر سائنسدانوں کا خیال ہے کہ مریخ پر کسی زمانے میں زندگی موجود تھی۔ (مزید پڑھیں)

گزشتہ نمائندگین مرگ انبوہسلامتی کونسلسہارتو

کیا آپ جانتے تھے ...

  • … کہ حج کی تین اقسام ہیں جن میں سے حج قران سب سے افضل ہے؟
  • … کہ مواقیت حج کی دو اقسام ہیں: زمانی اور مکانی، زمانی میں حج کے مہینے شوال، ذی قعدہ اور ذوالحجہ شامل ہیں؟
  • … کہ احرام ارکان حج کا سب سے پہلا رکن ہے؟
  • … کہ یوم الترویہ یعنی 8 ذوالحجہ کی ظہر سے لے کر 9 ذوالحجہ کی فجر تک پانچوں نمازیں حاجی کو منیٰ میں ادا کرنا ہوتی ہیں؟
  • … کہ یوم عرفہ یعنی 9 ذوالحجہ كا سورج طلوع ہونے كے بعد حاجی عرفات كى طرف روانہ ہوتے ہیں، وہاں ظہر اور عصر كى نمازيں جمع تقديم ( يعنى ظہر كے وقت ميں) اور قصر كر كے ادا كرتے ہیں؟
  • … کہ عید الاضحی یعنی 10 ذوالحجہ کو جمرہ عقبہ یعنی بڑے شیطان کو کنکریاں ماری جاتی ہیں، ہر كنكرى مارتے وقت اللہ اكبر کہا جاتا ہے اور يہ كنكرى تقريبا كھجور كى گھٹلى كے برابر ہوتی ہے؟
وثائقنیا مضمون تخلیق کریںمضمون کی نمائندگی کریں