صفدر شاہین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ان کا تعلق ملتان سے ہے۔ صفدر شاہین نے بھی اردو کے مشہور بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنف ابن صفی صاحب [1] صاحب کے تخلیق کردہ کرداروں کرنل فریدی، کیپٹن حمید، علی عمران یعنی عمران سیریز[2] اور جاسوسی دنیا[3] (فریدی حمید سیریز) پر ناول لکھے۔ ابن صفی کے کرداروں پر لکھنے والے مصنفین میں صفدر شاہین کا نام بھی مشہور و معروف ہے۔ عمران سیریز میں صفدر شاہین نے بھی اپنے کچھ کردار متارف کروائے، جیسے کیپٹن بابر وغیرہ۔ ان کے عمران سیریز ناولوں کی تعداد تین سو سے زائد ہے۔ ان کے چند ناولوں کی فہرست یہ ہے:

  • گھوسٹ آئی لینڈ
  • تاریک وادی عمران سیریز از صفدر شاہین ماورائی نمبر اکتوبر 2011
  • ڈیتھ ٹارگٹ از صفدر شاہین Death Target
  • عجیب ہنگامہ عمران سیریز
  • مس بلیکی عمران سیریز
  • پیاسی روح
  • ایکسٹو کی گرفتاری
  • پاکمال
  • جولیا کا اغوا عمران سیریز
  • ڈیتھ کیچر عمران سیریز
  • سیکرٹ مشن عمران سیریز
  • سپر فائٹر جولیا
  • زیرو لینڈ کے ہیرو
  • سیٹلائیٹ مشن
  • سائبیریا کے قیدی
  • پروفیشنل فائٹرز

پی پی پر موجود صفدر شاہین کے ناولز کی لسٹ آخری شکار عمران سیریز از صفدر شاہین

  • خاموش ہنگامہ عمران سیریز از صفدر شاہین
  • لیٹر آف ڈیتھ عمران سیریز از صفدر شاھین
  • ایکس پلان عمران سیریز از صفدر شاہین
  • بلڈی بنک ہیڈ کواٹر عمران سیریز از صفدر شاہین
  • آپریشن کلین اپ از صفدر شاہین
  • مارس ایکشن از صفدر شاہین
  • ڈریگون آئی لینڈ از صفدر شاہین
  • بلڈی بنک ہیڈ کوارٹر از صفدر شاہین
  • موبائل سم کی تلاش از صفدر شاہین
  • ایگل آئی از صفدر شاہین۔۔جون عمران سیریز
  • ڈیتھ سیکشن از صفدر شاہین
  • ڈیڈ لائن از صفدر شاہین
  • اسکار پین کلر از صفدر شاہین
  • ریلیف کیمپ از صفدر شاہین
  • بلائنڈ آپریشن از صفدر شاہین
  • عمران نمبر ٹو ازصفدر شاہین
  • وائلڈ کیمپ از صفدر شاہین
  • لاسٹ وارننگ از صفدر شاہین
  • ریڈ سپاٹ از صفدر شاہین
  • بلیک اسپاٹ از صفدر شاہین
  • ڈارک آپریشن از صفدر شاہین
  • میجر پرمود کا اغوا از صفدر شاہین
  • مشن فوکر لینڈ از صفدر شاہین
  • زیرولینڈ کے مسافر از صفدر شاہین
  • جیوش پلان از صفدر شاہین
  • عمران کا انتقام (مکمل) از صفدر شاہین
  • روح کا غدار از صفدر شاہین
  • ریسرچ اسٹیشن از صفدر شاہین
  • ملنگ از صفدر شاہین
  • مصر کی ساحرہ از صفدر شاہین

New Novel

  • تھریسیا ان ایکشن
  • تھریسیا ان ایکشن حصہ دوم
  • تل ابیب کی تباہی از صفدر شاہین
  • تل ابیب کے قیدی از صفدر شاہین
  • مشن ٹرائی اینگل از صفدر شاہین
  • عالمی ہنگامہ از صفدر شاہین
  • ایگلز آف ایکسٹو از صفدر شاہین
  • ڈبل ایکسٹو از صفدر شاہین
  • ڈسکو ایجینٹ مکمل ناول از صفدر شاہین
  • وولف آف شکاگواز صفدر شاہین
  • چوہوں کا نشیمن از صفدر شاہین
  • اسپیس برگلرز از صفدر شاہین
  • مائکرو فلم پلان از صفدر شاہین
  • ٹاپ سیکرٹ (حصہ دوم ) از صفدر شاہین
  • لاسٹ وارننگ از صفدر شاہین
  • پکچر ہال از صفدر شاہین
  • احمق اعظم از صفدر شاہین
  • ٹی ٹو پارٹی از صفدر شاہین
  • فلائنگ ہارس از صفدر شاہین
  • ڈاگ ایونیو از صفدر شاہین
  • کرش وائٹ ہاؤس از صفدر شاہین
  • ڈرپوک درندہ از صفدر شاہین
  • کیمپ جی فورٹی از صفدر شاہین
  • ڈراؤنی کہانیاں صفدر شاہین
  • خفیہ جُرم از صفدر شاہین
  • سٹی فادر از صفدر شاہین
  • ڈیتھ ہنٹرز از صفدر شاہین
  • آپریشن کلین اپ (پہلا حصہ) از صفدر شاہین
  • ہنٹروومن از صفدر شاہین
  • خوبصورت لمٹیڈ ازصفدر شاہین

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابن صفی
  2. عمران سیریز
  3. جاسوسی دنیا