مندرجات کا رخ کریں

عبد الرحمن مکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پروفیسر حافظ عبد الرحمٰن مکی ،ایک عالم دین اور جماعت الدعوۃ کے نائب امیر ہیں، جو ایک پاکستانی اسلامی فلاحی تنظیم ہے۔[1] وہ حافظ محمد سعید کے کزن اور بہنوئی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. wards for Justice Website. Archived from the original on 6 June 2012. Retrieved 25 May 2012.