علی بن عثمان لاحقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علی بن عثمان لاحقی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام علي بن عثمان اللاحقي
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بصرہ
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو حسن
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
نسب البصری
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد حماد بن سلمہ ، داؤد بن ابی فرات ، جویریہ بن اسماء ، وضاح بن عبد اللہ یشکری
نمایاں شاگرد محمد بن یحیی ذہلی ، ابو زرعہ رازی ، ابو حاتم رازی
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

علی بن عثمان بن عبد الحمید بن لاحق لاحقی بصری ۔ آپ بصرہ کے ثقہ محدثین میں سے ہیں [1] [2] آپ کی وفات دو سو اٹھائیس ہجری میں بصرہ میں ہوئی۔ [3]

روایت حدیث[ترمیم]

حماد بن سلمہ، داؤد بن ابی فرات، جویریہ بن اسماء، ابو عوانہ، عبد الواحد بن زیاد اور ان کے طبقے سے روایت ہے۔ راوی: محمد بن یحییٰ الذہلی، ابو زرعہ رازی ، ابو حاتم رازی، احمد بن علی الابار، ابراہیم بن فہد ساجی، معاذ بن مثنی اور خلق کثیر ، اور ان سے روایت کرنے والوں میں سے عفان بن مسلم صفار قابل ذکر ہے۔

جراح اور تعدیل[ترمیم]

ابو حاتم رازی نے کہا: ثقہ ہے، ذہبی نے کہا: ثقہ ہے حدیث راوی، اور عبدالرحمٰن بن یوسف بن خراش نے کہا:ثقہ ہے۔اور ابن خراش نے ایک دفعہ کہا عمدہ نہیں ہے۔ ابن حجر نے کہا: اس میں اختلاف ہے۔ [4]

وفات[ترمیم]

آپ نے 228ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. tarajm.com https://web.archive.org/web/20210904092702/https://tarajm.com/people/21071۔ 4 سبتمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2021  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)
  2. "موسوعة الحديث : علي بن عثمان بن عبد الحميد بن لاحق"۔ hadith.islam-db.com۔ 4 سبتمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2021 
  3. "ص636 - كتاب تاريخ الإسلام ت بشار - علي بن عثمان اللاحقي البصري - المكتبة الشاملة الحديثة"۔ al-maktaba.org۔ 4 سبتمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2021 
  4. "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الثانية عشرة - اللاحقي- الجزء رقم10"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 12 نوفمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2021