عیدی امین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عیدی امین
(انگریزی میں: Idi Amin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Amin pictured in 1973
تفصیل= Amin pictured in 1973

3rd President of Uganda
مدت منصب
25 January 1971 – 11 April 1979
نائب صدر Mustafa Adrisi
Milton Obote
Yusuf Lule
معلومات شخصیت
پیدائش 30 مئی 1928ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوبوکو ،  کمپالا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 اگست 2003ء (75 سال)[2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جدہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش جدہ (1980–2003)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یوگنڈا (–1979)
سعودی عرب (1979–1989)
یوگنڈا [7]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 43 (estimate)
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [8]،  سواحلی زبان [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست [10]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل مکے بازی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری
شاخ
یونٹ King's African Rifles (1946–62)
عہدہ سالار المیدان (1975–)
میجر جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈر کمانڈر ان چیف of the Ugandan armed forces
لڑائیاں اور جنگیں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Idi Amin
عیدی امین

پیدائش: 1923ء

انتقال:16 اگست 2003ء

یوگنڈا کے سابق رہنما۔ برطانوی فوج میں رہے جہاں انھیں ایک بہتر فوجی کی حیثیت سے سراہا گیا۔ وہ 1971میں ایک بغاوت کے ذریعے ملک کے اقتدار پر قابض ہوئے۔ اقتدار پر قبضے کے بعد انھوں نے برطانوی سامراج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور انھیں یوگنڈا کے عوام نے رفتہ رفتہ قبول کر لیا۔ جلد ہی انھوں نے خود کو تاعمر صدر قرار دے دیا۔ ان کی حکومت نے ایشیائی نژاد لاکھوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ برطانیہ میں بسنے والے بیشتر گجراتی انھیں کے دور میں بے گھر ہوئے۔ حقوق انسانی کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ان کے آٹھ سالہ دورِ اقتدار میں ایک لاکھ سے پانچ لاکھ لوگ مارے گئے۔ تنزانیہ کی فوج نے اپریل انیس سو اناسی میں انھیں اقتدار سے سبکدوش کر دیا جس کے بعد وہ لیبیا چلے گئے۔ اسی جلاوطنی کی حالت میں جدہ میں ان کا انتقال ہوا۔ جدہ میں ہی دفن کیے گئے۔ امین نے دو شادیاں کیں جن سے بائیس اولادیں ہوئیں۔

  1. عنوان : Idi Amin: The Story of Africa's Icon of Evil
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/118502565  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65q4wfq — بنام: Idi Amin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7767288 — بنام: Idi Amin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/amin-dada-idi — بنام: Idi Amin Dada — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0003600.xml — بنام: Idi Amin Dada — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  7. Bob Astles, al servicio del cruel dictador Idi Amín
  8. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2020
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0232389 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0232389 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022