فتح پور جنوبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فتع پورجنوبی تحصیل علی پورسے تقریباً دس کلومیٹرکے فاصلے پرواقع ایک نواحی علاقہ ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ تحصیل علی پورکاسب سے بڑاعلاقہ ہے جس کی آبادی تقریباً دس سے پندرہ ہزارافرادپرمشتمل ہے۔ اس میں زیادہ تربڈانی قوم آبادہے جونسل درنسل وہاں کے رہائشی آ رہے ہیں۔ باقی بھی گاؤں میں کافی قومیں آباد ہیں۔ فتع پورجنوبی میں بستیاں بنی ہوئ ہیں جیسے بستی بڈانی،بستی گوپانگ،بستی گبول،بستی درکھان والہ،بستی پ رہار،بستی سومرہ۔ بستی ڈینہ وغیرہ شامل ہیں اس علاقے میں مختلف چوک ہیں جن میں مشہورچوک بڈانی چوک،بصیرہ چوک،غازی عباس ع چوک شامل ہیں،بڈانی چوک کی مشہورمارکیٹ سردارخادم حسین خان،گودافریدمارکیٹ،سردارمریدخان بڈانی مارکیٹوں میں شامل ہیں۔ اورمشہوردوکانوں میں سجادکریانہ سٹوربڈانی چوک ہے۔ علاقے کی مشہورسیاسی وکاروباری شخصیت سردارمریدخان بڈانی،گوداغلام فریدخان بڈانی۔ سجادعرف نجوبڈانی(مرحوم)۔ سجادخان بڈانی۔ جابرمریدبڈانی۔ منورخان۔ جاویدارشادبڈانی شامل ہیں۔ علاقے کازیادہ تررقبہ جنگل اورمیدان پرمشتمل ہے اورعلاقے کے لوگ زیادہ ترکھیتی باڑی کرتے ہیں۔اوردیگرافرادپاکستان کے بڑے شہروں کراچی،لاہور،راولپنڈئ میں محنت مزدوری کرکے گزارہ کرتے ہیں فتع پورجنوبی کے لوگ محنت کش؛ایماندار اورمہمان نوازہیں یہاں کی مہمان نوازی پورے جنوبی پنجاب میں مشہو رہے