مندرجات کا رخ کریں

فرانسیسی ایسٹ انڈیا کمپنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرانسیسی ایسٹ انڈیا کمپنی
French East India Company
عوامی کمپنی
صنعتتجارت
قسمتDissolved and activities absorbed by the French Crown in 1769; reconstituted 1785, bankrupt 1794
قیام1664
صدر دفترپیرس

فرانسیسی ایسٹ انڈیا کمپنی (French East India Company) ((فرانسیسی: Compagnie française pour le commerce des Indes orientales)‏) شرق الہند میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی اور ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی کا مقابلہ کرنے کے لیے 1664ء میں قائم ایک فرانسیسی کاروباری کمپنی تھی۔

بیرونی روابط[ترمیم]