فرہنگ اصطلاحات ادبی
A[ترمیم]
- Abecedarius : ایک قسم کی نظم جس کی متواترسطروں کی ترتیب حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق ہوتی ہے۔
- Abberation :کج روی ،کجی انحراف طبعی حالت سے انحراف
B[ترمیم]
- Ballad :سادہ اور مختصر بیانیہ نظم جو ابتدا میں گیت کے طور پر لکھی جاتی تھی۔
C[ترمیم]
- Cacemphaton :بھونڈا لفظ، ذو معنی مبہم فقرہ؛ پر شہوت اشارہ
D[ترمیم]
- Dactylogy :دستی اشارہ ترسیل